تربت، حساس اداروں اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی، کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد گرفتار
بدھ 17 جون 2015 15:13
تربت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جون۔2015ء) حساس اداروں اور ایف سی نے تربت کے علاقے مکران میں مشترکہ کارروائی کی جس کے نتیجے میں انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد گرفتار کرلئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق حساس اداروں نے ایف سی کے ساتھ مل کر مکران میں آپریشن کیا ۔
(جاری ہے)
آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
آپریشن کے دوران شدت پسند کماندر بیت اللہ سمیت 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا ۔ دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ سمیت منفی لٹریچر برآمد کرلیا گیا ۔ گرفتار کمانڈر مکران میں ایک تربیتی کیمپ چلا رہا تھا جہاں پر دہشتگردوں کی ٹریننگ کی جاتی تھی ، کمانڈر بیت اللہ متعدد دہشتگردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا اور اداروں کو انتہائی مطلوب تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.