تیز آندھی اور بارش، لاہور کے 175 فیڈرز ٹرپ کرگئے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 20 جون 2015 23:41

تیز آندھی اور بارش، لاہور کے 175 فیڈرز ٹرپ کرگئے

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 جون 2015 ء) تیز آندھی اور بارش کے باعث لاہور کے 175 فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شام کے وقت آنے والی تیز آندھی اور پھر موسلادھار بارش کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں کے 175 فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں۔

(جاری ہے)

لیسکو حکوم کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ٹرپ کرجانے والے فیڈرز کی بحالی کا کام جاری ہے اور جلد ہی بجلی دوبارہ بحال کردی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :