پاکستان میں بھی 106 واں فادر ڈے منایا گیا

اتوار 21 جون 2015 13:43

پاکستان میں بھی 106 واں فادر ڈے منایا گیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 جون۔2015ء) دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی 106 واں فادر ڈے منایا گیا آج بھی 39 فیصد والدین اولاد کی بے حسی اور معاشرے کی بے اعتنائی کا شکار ہیں پاکستان میں مشترکہ خاندانی نظام کی وجہ سے والا قدرے محفوظ ہے مگر مزید محفوظ کرنے کی ضرورت ہے اور اس حوالے سے اسلامی تعلیمات پر عمل کر کے ہی دنیا و آخرت میں سرخروئی حاصل کی جا سکتی ہے

متعلقہ عنوان :