فیصل آباد : پستول کھلونے نے نوجوان کی جان لے لی۔ وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے نوٹس لے لیا۔
سمیرا فقیرحسین منگل 23 جون 2015 13:05
فیصل آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 جون 2015 ء) : فیصل آباد کے علاقہ مدینہ ٹاؤن میں پیر کو نجی اسکول کا طالبعلم 15 سالہ فرحان اختر اپنے دوست 14 سالہ فہد کے ساتھ فیصل آباد کے ایک پارک میں فیس بک پر پوسٹ کرنے کے لیے نقلی پستول کے ساتھ سیلفی لے رہا تھا، جب پیپلز کالونی کے اسٹیشن ہاؤس آفیسر ایس ایچ او نے مجرم ہونے کے شبہ میں بغیر کسی وارننگ کے ان پر فائر نگ کر دی۔
فائرنگ کے نتیجے میں دونوں نوجوان شدید زخمی ہوگئے، جنھیں فوراً ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم فرحان زخموں کی تاب نہ لاکر ہلاک ہوگیا۔زخمی فہد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اور فرحان سیلفی لے رہے تھے کہ علاقے کے ایس ایچ او اپنے ماتحتوں کے ہمراہ آئے اور ان پر فائرنگ کردی، جس کے بعد وہ فوری طور پر موقع سے روانہ ہوگئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.