کالاباغ ڈیم کی حمایت پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا خیر مقدم کرتے ہیں‘ مونس الٰہی
کراچی سمیت پورا پاکستان ڈیم کی تعمیر کیلئے اٹھ کھڑا ہو، پاکستان مسلم لیگ کی تحریک میں 80 لاکھ پاکستانی شامل ہو گئے
بدھ 24 جون 2015 17:11
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ہم ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی جانب سے کالاباغ ڈیم کی حمایت کا خیرمقدم کرتے ہیں، کراچی سمیت پورا پاکستان اب کالاباغ ڈیم کی تعمیر کی حمایت میں اٹھ کھڑا ہو، ہماری جماعت کی کالاباغ ڈیم بناؤ تحریک میں پچھلے 6ماہ میں صرف سوشل میڈیا پر 80لاکھ پاکستانی شامل ہوچکے ہیں۔
انہوں نے ان خیالات کا اظہار یہاں پاکستان مسلم لیگ کی کالاباغ ڈیم بناؤ تحریک کے نمائندوں اور کنوینر رضوان ممتاز علی کے ساتھ گفتگو میں کیا۔ مونس الٰہی نے نواز لیگ کی ناقص پالیسیوں خصوصاً جنگلہ بس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی کمی سے نڈھال قوم کو توانائی فراہم کرنے کے بجائے حکمرانوں نے ایک نمائشی منصوبے جنگلہ بس کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے جس کا نتیجہ کراچی و ملک کے دیگرعلاقوں میں لوڈشیڈنگ کے حوالے سے حالیہ اموات اور مظاہرے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.