
Moonis Elahi - Urdu News
مونس الٰہی ۔ متعلقہ خبریں

مونس الٰہی ایک نوجوان پاکستانی سیاست دان ہیں وہ سابق ڈپٹی وزیرِ اعظم پاکستان اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے اور سابق وزیرِ اعظم چوہدری شجاعت حسین کے بھا نجے اور چوہدری ظہور الٰہی کے پوتے ہیں۔ مونس الٰہی 12 اپریل 1976 ء کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔
-
یہ حکمران نہیں جیب کترے ہیں، منرلز ملک میں خوشحالی لانے کیلئے استعمال ہوں گے مٹھی بھر افراد کے خزانوں میں جانے کیلئے نہیں، مونس الٰہی
لیتھیم، ٹائٹینیم، سونا، کوبالٹ اور دیگر سٹریٹجک منرلز کے مالک صرف اور صرف پاکستان کے عوام ہیں؛ پی ٹی آئی رہنماء کا بیان
ساجد علی پیر 14 اپریل 2025 -
-
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب امجد پرویز نے عہدے کا چارج سنبھال لیا
عدالتوں کی آئین اور قانون کے مطابق معاونت کریں گے‘آفس آمد پر گفتگو
بدھ 5 مارچ 2025 - -
امجد پرویز کو ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کر دیا گیا
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان کی منظوری کے بعد تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
منگل 4 مارچ 2025 - -
مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس: اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے عدالت طلب
بدھ 19 فروری 2025 - -
منی لانڈرنگ کیس میں پیشرفت، مونس الٰہی کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ طلب
مونس الٰہی کی جائیدادیں منجمد کرنے کے دورانیے میں توسیع ،دیگر 8ملزمان کی جائیدادیں بھی منجمد رہیں گی
بدھ 19 فروری 2025 -
مونس الٰہی سے متعلقہ تصاویر
-
مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس؛ اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے عدالت طلب
مونس الٰہی سمیت اشتہاری نو ملزمان کی جائیدادوں کو قرق کرنے کے دورانیے میں بھی توسیع
بدھ 19 فروری 2025 - -
گجرات ،عدالت نے قتل مقدمے میں مونس الٰہی کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا
بدھ 15 جنوری 2025 - -
مونس الٰہی بڑی قانونی جنگ میں جیت حاصل کرنے میں کامیاب
سابق وفاقی وزیر کے خلاف گجرات میں درج قتل و معاونت کا مقدمہ جھوٹا ثابت، عدالت نے اشتہاری قرار دیے جانے کا فیصلہ واپس لے لیا
محمد علی بدھ 15 جنوری 2025 -
-
پی ٹی آئی نے فنڈز اکٹھا کرنے کیلئے سینٹرل فنانس بورڈ قائم کردیا
پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل، ایڈیشنل سیکرٹری جنرل سمیت فنانس بورڈ کے 13ممبران ہوں گے، نوٹیفکیشن جاری
منگل 14 جنوری 2025 - -
لاہور، عدالت کا مونس الٰہی کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے دوبارہ اقدامات کرنیکا حکم
جمعہ 27 دسمبر 2024 - -
منی لانڈرنگ کیس میںمونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کا حکم
آئندہ سماعت پر گرفتاری سے متعلق اقدامات کی رپورٹ پیش کی جائے، جج سپیشل سینٹرل عدالت
جمعہ 27 دسمبر 2024 -
-
منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کا حکم
آئندہ سماعت پر گرفتاری سے متعلق اقدامات کی رپورٹ پیش کی جائے‘ جج سپیشل سینٹرل عدالت
جمعہ 27 دسمبر 2024 - -
منی لانڈرنگ کیس،مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کا حکم
جمعہ 27 دسمبر 2024 - -
منی لانڈرنگ کیس ،عدالت کا مونس الٰہی کی دوبارہ گرفتاری کیلئے اقدامات کرنے کا حکم
آئندہ سماعت پر گرفتاری سے متعلق اقدامات کی رپورٹ پیش کی جائے، سپیشل سینٹرل عدالت کے جج تنویر احمد شیخ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ، پرویز الٰہی کی جانب ... مزید
فیصل علوی جمعہ 27 دسمبر 2024 -
-
گجرات ، عدالت نے دہرے قتل کیس میں مونس الٰہی کو اشتہاری قراردیدیا
مونس الٰہی سمیت دیگر ملزمان پر 28 جون 2023 کو چکریاں کے رہائشی یاسر اور محمد یوسف کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کا الزام تھا
فیصل علوی منگل 10 دسمبر 2024 -
-
منی لانڈرنگ کا مقدمہ،مونس الٰہی کی اہلیہ طلب
پیر 9 دسمبر 2024 - -
منی لانڈرنگ کیس، پرویزالٰہی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم
ہفتہ 16 نومبر 2024 - -
منی لانڈرنگ کیس،پرویز الٰہی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم
مونس الٰہی کے ریڈ نوٹسز ،بیرون ملک سے گرفتاری سے متعلق جے آئی ٹی معاملے کا خود تعاقب کرے‘تحریری حکم جاری
ہفتہ 16 نومبر 2024 - -
منی لانڈرنگ کیس،عدالت نے پرویز الٰہی کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا
عدالت نے مونس الٰہی کے ریڈ نوٹسز اور بیرون ملک سے گرفتاری سے متعلق جے آئی ٹی کو پیشرفت کے احکامات دئیے،عدالت نے پرویزالٰہی اور مونس الٰہی کے خلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 16 نومبر 2024 -
-
منی لانڈرنگ کیس،عدالت کا پرویز الٰہی کو آئندہ سماعت پر ہرصورت پیش ہونے کا حکم
مونس الٰہی کی بیرون ملک سے گرفتاری کے لیے ریڈ نوٹس انٹرنیشنل پولیس کو بھجوا دیا گیا‘تحریری حکمنامہ
منگل 29 اکتوبر 2024 -
Latest News about Moonis Elahi in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Moonis Elahi. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مونس الٰہی کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مونس الٰہی کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مونس الٰہی سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.