گردے کی پتھری نکلوانے کیلئے لتھوٹرپسی سے استفادہ کیا جائے، ڈاکٹر سعدیہ مشتاق
جدید طریقہ علاج سے بغیر آپریشن باآسانی گردے کی پتھری ریزہ ریزہ کرکے نکالی جا سکتی ہے،سیمینارسے خطاب
بدھ 24 جون 2015 21:51
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 24 جون۔2015ء)گردے کی پتھری کے مریض پتھر ی نکلوانے کے لئے لتھوٹرپسی کی مدد سے جدید علاج کی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں، میڈیکل ریسرچ اور جدید طریقہ علاج سے بغیر آپریشن آسانی کے ساتھ گردے کی پتھری ریزہ ریزہ کرکے نکالی جا سکتی ہے، اگر پتھری موجود رہے تو مزید نقصان کا باعث بنتی ہے اس لئے گردے کی پتھری کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کرنا خطرے کی علامت ثابت ہو سکتا ہے ۔
یہ بات معروف معالج اور راولپنڈی آئی ڈونرز آرگنائزیشن کی جنرل فزیشن ڈاکٹر سعدیہ مشتاق نے ماہ لیتھوٹرپسی تقریبات کے اختتام پرہیلتھ ایجوکیشن کے حوالے سے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ غیر مصفہ پانی اور ملاوٹ شدہ اشیاء کے استعمال سے گردے کی پتھری عام ہو رہی ہے خاص طور پر پہاڑی علاقوں کے مکین گردے کے امراض میں زیادہ مبتلا ہوتے ہیں لیکن اس صورت حال سے پریشان ہونے یا اسے معمولی سمجھ کر نظر انداز کرنے کے دونوں نظریے غلط ہیں اگر گردے میں پتھری موجود ہے یا گردے کے دیگر امراض لاحق ہیں تو ان کے مکمل علاج کے لئے ماہر ین سے رجوع کیا جائے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.