ڈیرہ مراد جمالی ، نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مسلم لیگ( ن) لیبر ونگ کے نائب صدرکو قتل کردیا

جمعہ 26 جون 2015 18:52

ڈیرہ مراد جمالی ، نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مسلم لیگ( ن) لیبر ..

سبی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 جون۔2015ء ) ڈیرہ مراد جمالی کے علاقہ ریلوے پھاٹک کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے جدید اسلحہ سے فاہرنگ کرکے مسلم لیگ ن لیبر ونگ کے نائب صدر نظام الدین کو قتل کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے مقامی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثاء کے حوالے کردیا مزید تحقیقات شروع کرکے ملزماں کی تلاش شروع کردی پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔

متعلقہ عنوان :