اسلام‌آباد : سکارٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم ابھی پاکستان نہیں پہنچی، ذرائع وزارت داخلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 27 جون 2015 15:33

اسلام‌آباد : سکارٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم  ابھی پاکستان نہیں پہنچی، ذرائع ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 27 جون 2015 ء) : وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق اسکارٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم ابھی پاکستان نہیں پہنچی.

(جاری ہے)

میڈیا پر نشر کی جانے والی خبروں میں کوئی تصدیق نہیں ہے، ذرائع کے مطابق عمران فاروق قتل کیس میں تا حال جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل نہیں دی گئی. جے آئی ٹی عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان سے تفتیش کرے گی جس کے بعد سکاٹ لینڈ یارڈ کو پاکستان آمد پر جے آئی ٹی کی تفتیش سے متعلق بریف کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق سکارٹ لینڈ یارڈ کی پاکستان آمد آئندہ ہفتے متوقع ہے.

متعلقہ عنوان :