منہاج القرآن انٹرنیشنل اور عوامی تحریک کا صاحبزادہ حامد رضاپر قاتلانہ حملہ پر شدید احتجاج۔ حملہ آوروں کی فوری گرفتاری کامطالبہ
ہفتہ 27 جون 2015 15:37
جھنگ ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جون۔2015ء) ):منہاج القرآن انٹرنیشنل اور عوامی تحریک نے سنی اتحادکونسل پاکستان کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضاپر قاتلانہ حملہ پر شدید احتجاج کرتے ہوئے حملہ آوروں کی فوری گرفتاری کامطالبہ کیاہے۔
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں ایک اہم اجلاس ضلعی سیکرٹریٹ منہاج القرآن و پاکستان عوامی تحریک جھنگ میں زیر صدارت محمدرفیق نجم مرکزی ناظم دعوت و تربیت منہاج القرآن منعقد ہوا جس میں مذکور ہ تنظیموں کے عہدیداران ، ممبران اور ذمہ داران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اجلاس میں مطالبہ کیاگیاکہ صاحبزادہ حامد رضا پر قاتلانہ حملے کی سازش کو فی الفور بے نقاب کیاجائے تاکہ واقعہ میں ملوث افراد انصاف کے کٹہرے میں لائے جاسکیں۔ اجلاس میں عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے لاہور میں لگائے جانیوالے شہر اعتکاف کیلئے رجسٹریشن کاعمل شروع کرنے سمیت دیگر اہم فیصلے بھی کئے گئے تاکہ زیادہ سے زیادہ فرزندان اسلام کو شہر اعتکاف کی فضیلتوں اور برکات سے مستفید کیاجاسکے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.