فرانس حملہ آور کی مقتول کے کٹے سر کے ساتھ سیلفی
سیلفی کے انداز میں بنائی گئی تصویر کی چھان بین جاری ہے فرانسیسی میڈیا
اتوار 28 جون 2015 15:24
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) دو روز قبل ملک کے مشرقی علاقے لیون میں ایک غیر ملکی فرم کے مرکز پر حملہ کرنے والے مشتبہ شدت پسند یاسین صالحی نے کمپنی کے مقتول ڈائریکٹر کے کٹے سر کے ساتھ سیلفی بنائی ہے جسے شمالی امریکا کے ایک نمبر پر وٹس آپ نمبر پر بھیجا گیافرانسیسی ذرائع کے مطابق سیلفی کے انداز میں بنائی گئی تصویر کی چھان بین جاری ہے، قاتل نے مقتول کے تن سے جدا کیے گئے سر کے ساتھ بنائی گئی سیلفی کو شمالی امریکا کے ایک نمبر پر بھیجا ہے۔
ذرائع کے مطابق تفتیش کار اس بات کی چھان بین کررہے ہیں کہ آیا تصویر موصول کرنے والا "واٹس آپ" نمبر اس وقت فرانس کے اندر ہے یا باہر ہے۔خیال رہے کہ یاسین صالحی نامی ایک مشتبہ دہشت گرد نے دو روز قبل فرانس میں مصنوعی گیس کے ایک کارخانے میں گھس کر کمپنی کے ڈائریکٹر سان کوانٹن فالافییہ کو ذبح کرنے کے بعد اس کا سر تن سے جدا کردیا تھا صالحی اس سے قبل مقتول کے ساتھ اسی کمپنی میں کام بھی کرچکا ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
سعودی کابینہ نے پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی تعاون کے معاہدے کی منظوری دے دی
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.