
Paris Attack - Urdu News
پیرس اٹیک ۔ متعلقہ خبریں

13 نومبر 2015ء کی شام فرانس کے دار الحکومت پیرس اور سینٹ-ڈینس میں اجتماعی قتل اور حملوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ حملہ کا آغاز مرکزی یورپی وقت کے مطابق 21:16 کو ہوا، تین علیحدہ علیحدہ دھماکے اورچھ جگہوں پر اجتماعی شوٹنگ کی واردات ہوئیں، اسی کے ساتھ سینٹ ڈینس کے شمالی مضافات میں فرانسیسی سٹیڈیم کے قریب بھی بم دھماکے ہوئے۔ سٹیڈیم کے قریب تین دھماکے ہوئے ہیں، دھماکوں کے وقت سٹیڈیم میں فرانس اور جرمنی کے درمیان فٹبال میچ ہو رہا تھا اور میچ دیکھنے کے لیے فرانس کے صدر فرانسوا اولاند اور وزیر اعظم بھی موجود تھے لیکن انہیں سٹیڈیم سے بحفاظت نکال لیا گیا۔ نیز متعدد مسلح افراد نے 100 سے زائد افراد کو یرغمال بنا لیا اور جب پولیس نے انھیں چھڑانے کی کوشش کی تو ان لوگوں نے یرغمال افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دار الحکومت پیرس کے مختلف علاقوں میں مسلح افراد کے حملوں اور دھماکوں میں کم سے کم 40 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ فرانسیسی ذرائع ابلاغ نے پولیس کے حوالے سے کہا ہے کہ پیرس کے بٹا کلان تھیٹر میں یرغمال بنائے گئے تقریباً سو افراد کو ہلاک کر دیا گیا۔ پیرس کے ان حملوں میں کل 128 افراد ہلاک اور 250 زخمی ہوئے، جبکہ 99 افراد انتہائی تشویشناک حالت میں ہیں۔دوسری جانب آٹھ حملہ آور مارے گئے جن میں سات حملہ آوروں نے خودکشی کی ہے۔ ان حملوں کو دوسری جنگ عظم کے بعد فرانس میں پیش آنے والا سب سے ہلاکت خیز واقعہ مانا جا رہا ہے
-
امریکہ میں حملے کے منصوبہ ساز افغان ملزم کا ساتھی فرانس میں گرفتار
ڈی ڈبلیو اتوار 13 اکتوبر 2024 -
-
فرانس میں چاقو سے حملہ: جرمن سیاح ہلاک، مشتبہ اسلام پسند گرفتار
ڈی ڈبلیو اتوار 3 دسمبر 2023 -
-
15کے پیرس حملے، بلجیم میں معاونین پر مقدمہ
ملزمان منگل سے دہشت گردی میں معاونت کے الزامات کا سامنا کریں گے،غیرملکی میڈیا
ہفتہ 16 اپریل 2022 - -
پیرس دہشت گردانہ حملے: ’میں داعش کا سپاہی ہوں،‘ ملزم کا بیان
ڈی ڈبلیو بدھ 8 ستمبر 2021 -
-
کروڑوں یورو مالیت کی دو پینٹنگز چرانے والا مشتبہ چور گرفتار
ڈی ڈبلیو منگل 6 اپریل 2021 -
پیرس اٹیک سے متعلقہ تصاویر
-
چور چوری کے لیے گاڑی میں بیٹھ گیا تھا، مگر پھر بیٹھا ہی رہا
ڈی ڈبلیو اتوار 17 جنوری 2021 -
-
یہی وقت ہے کہ یورپی یونین مسلمانوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو،فرانس کے صدر کی پکار
یورپ ایک حقیقت ہے جسے بچانے کے لیے ہمیں سر جوڑ کر بیٹھنا اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنا ہو گا
سجاد قادر بدھ 11 نومبر 2020 -
-
داعش نے پیرس حملہ کی مبینہ وڈیو جاری کر دی
پیر 14 مئی 2018 - -
پیرس حملہ، داعش کا بیان غلط ہے، بلجیم
پیرس حملہ آور فرانسیسی ہے ،نا کہ داعش کے مطابق وہ بلجیم کا شہری ہے،حکام
ہفتہ 22 اپریل 2017 - -
پیرس حملہ آور کی شناخت کر لی گئی ہے،فرانسیسی استغاثہ
شناخت ظاہر نہیں کروں گا کیونکہ ابھی تفتیش جاری ہے،جلد تفصیلات فراہم کی جائیں گی،گفتگو
ہفتہ 22 اپریل 2017 - -
پیرس حملہ آور کی شناخت ہو گئی ،حملہ آور کا نام ابو یوسف بلجیکی ہے
جمعہ 21 اپریل 2017 -
-
پیرس حملہ آور کے خون کے نمونے میں شراب اور منشیات تھیں،حکام
پیر 20 مارچ 2017 - -
پیرس حملہ آور منشیات اور شراب کے نشے میں تھا، فرانسیسی حکام
پیر 20 مارچ 2017 - -
پیرس حملہ، مراکش سے بیلجیئم کا شہری گرفتار
منگل 19 جنوری 2016 - -
پیرس حملوں کے بعد بیلجئیم میں سرچ آپریشن کرنے والے کچھ فوجیوں اور پولیس افسران کی جانب سے پولیس اسٹیشن میں فحش پارٹی کے انعقاد کا انکشاف
محمد علی بدھ 30 دسمبر 2015 -
-
پیرس حملے داعش کی بجائے مغربی خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے خود کیے گئے تھے: برطانوی خفیہ ایجنسی کے سابق افسر کا دعوی
محمد علی بدھ 30 دسمبر 2015 -
-
پیرس حملوں کے منصوبہ ساز سمیت دولتِ اسلامیہ کے دس کمانڈر ہلاک
بدھ 30 دسمبر 2015 - -
فرانس میں انسداد دہشتگردی کے آپریشن کے دوران مارے جانے والے پولیس کے کتے کے لئے اعلی ترین اعزاز
منگل 29 دسمبر 2015 - -
پیرس حملہ آور سمیع امیمور کی لاش نامعلوم مقام پر دفن
امیمور کے والدین نے اپنے بیٹے کی قبر کو چھپانے کی ہر ممکنہ کوشش کی ہے ٗرپورٹ
پیر 28 دسمبر 2015 - -
پیرس حملہ آور سمیع امیمور کی لاش دفن
پیر 28 دسمبر 2015 -
Latest News about Paris Attack in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Paris Attack. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
پیرس اٹیک کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ پیرس اٹیک کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.