ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری مذاکرات حتمی مراحل میں داخل
سمجھوتا طے کرنے کی قوی امید ہے مگر ابھی مشکل مراحل سے گزرنا ہوگا،جان کیری اگر عالمی طاقتوں نے سخت مطالبات سامنے نہ رکھے، تو حتمی جوہری معاہدہ ممکن ہے، جوہری معاہدہ سب کے مفاد میں ہے، اس لیے عالمی طاقتوں کو بھی لچک کا مظاہرہ کرنا ہو گا،ایرانی وزیر خارجہ جوا د ظریف کی صحافیوں سے گفتگو
اتوار 28 جون 2015 16:16
ویانا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے،امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ سمجھوتا طے کرنے کی قوی امید ہے مگر ابھی مشکل مراحل سے گزرنا ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جوہری معاہدے کے لیے حتمی مذاکرات ویانا میں ہورہے ہیں۔
(جاری ہے)
ویانا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ جواد احمد ظریف نے کہا کہ اگر عالمی طاقتوں نے سخت مطالبات سامنے نہ رکھے، تو حتمی جوہری معاہدہ ممکن ہے۔
انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدہ سب کے مفاد میں ہے، اس لیے عالمی طاقتوں کو بھی لچک کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بھی معاہدہ طے پا جانے کی امید کا اظہار کیا ہے تاہم انکا کہنا تھا کہ ابھی انتہائی سخت معاملات پر بات چیت ہونا باقی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.