برما کے مسلمان ہجرت کر کے بھی امان نہ پاسکے،کیمپوں میں آئے روز مسلمان خواتین کی عصمت دری کاسلسلہ جاری
اتوار 28 جون 2015 16:16
کوالالمپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) برما میں زندگی و زمین تنگ ہونے کے بعدوہاں کے مسلمان ہجرت کر کے بھی امان نہ پاسکے، روہنگیا سے ہجرت کرنے والے مسلمان جو زندگی بچانے کے لیے ہجرت کر گئے تھے انکی خواتین ،جنہیں ملائیشیا اور تھائی لینڈ میں انسانی اسمگلِنگ کیمپوں میں رکھا گیا ہے،جن میں کئی خواتین کی عصمت مْسلسل تار تار کی جارہی ہے۔
جن کیمپوں میں روہنگیا مہاجرین کو پناہ دی گئی ہے وہاں اغوا کاروں کی طرف سے عصمت دری کی یہ شرمناک کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔ملائیشیا کے سرکاری خبر رساں ادارے نے روہنگیا کے لواحقین میں سے ایک ، عبدالشکور،کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ رات گئے تھائی لینڈ کی جنگل پوسٹ سے خاتون کو اغواء کرلیا گیا۔ ایسا ہر رات ہوتا ہے،متعدد گارڈ کئی روہنگیا خواتین کو ح پکڑ کر خفیہ مقام پر لے جاتے ہیں اور اْنکا گینگ ریپ کیا جاتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.