وفاقی اور صوبائی بجٹ میں زرعی شعبہ کو نظر انداز کیا گیا، پنجاب بجٹ سڑکوں،نہروں،لائیو سٹاک،اور زرعی مشینری کیلیے کسانوں کے نام پر رکھے گئے اربوں روپے کا فائدہ ٹھیکیداروں،صنعتکاروں ،جاگیرداروں اور کمیشن مافیا کو پہنچے گا
مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان صادق خاں خاکوانی کا حالیہ مرکزی اور صوبائی بجٹ پر تحفظات کا اظہار
اتوار 28 جون 2015 16:23
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جون۔2015ء) مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان صادق خاں خاکوانی نے حالیہ مرکزی اور صوبائی بجٹ پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ زرعی مداخل، زرعی ادویات، بجلی پر کوئی سبسڈی نہیں دی گئی جب تک حکمران زراعت کو اپنی ترجیحات میں پہلے نمبر پر نہیں رکھیں گے اس وقت تک ملکی معیشت میں کبھی بہتری نہیں آسکتی۔ انھوں نے مزید کہا کہ زراعت ہی کی بدولت صنعتوں کا پہیہ رواں دواں ہے۔
حکومت اپنی ترجیحات کا ازسرنو تعین کرے اور ملک کی دوتہائی آبادی جس کا دارومدار بالواسطہ یا بلاواسطہ زراعت کے شعبے سے ہے اسے نظر انداز کرنا اور اس شعبے کو ترجیحات میں شامل نہ کرنا سماجی اور معاشی اعتبار سے بھی قابل مذمت ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت نے کسانوں کو کمزور کرنے کی پالیسیاں اپنا رکھیں ہیں زرعی قرضہ جات پر سود ختم کرنے کا اعلان کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.