آئی سی سی نے پاکستان میں انٹر نیشنل کر کٹ کی بحالی کیلئے ٹاسک فورس کو دوبارہ بحال کر دیا ، شہریار خان آئندہ سال آئی سی سی گورننس کمیٹی کے رکن کیلئے نامزد ،ظہیر عباسی کی بطور آئی سی سی صدر تقرری کو سراہا گیا، پاک زمبابوے کامیاب سیریز کی ڈاکو منٹر ی رپورٹ کو تمام ممبر ممالک نے سراہا،آئی سی سی کے اجلاس میں پاکستان سے متعلق فیصلوں پر پی سی بی کا اعلامیہ جاری
اتوار 28 جون 2015 20:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جون۔2015ء) انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں انٹر نیشنل کر کٹ کی بحالی کیلئے ٹاسک فورس کو دوبارہ بحال کر دیا،ٹاسک ٹیم سیکیورٹی کا جائزہ لے کر کرکٹ بحالی کیلئے تجاویز دے گی،سالانہ اجلاس میں شہریار خان کی آئندہ سال آئی سی سی گورننس کمیٹی کے رکن کیلئے نامزد بھی کر دیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کو پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں پاکستان سے متعلق ہو نے والے فیصلوں سے متعلق میڈیا کو آگاہ کر تے ہوئے کہا ہے کہپاکستان کی جانب سے صدارت کیلئے نامزد لیجنڈ کر کٹر ظہیر عباسی کی بطور آئی سی سی صدر تقرری کو سراہا گیاہے۔پاکستان کر کٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک زمبابوے کامیاب سیریز کی ڈاکو منٹر ی رپورٹ آئی سی سی اجلاس میں دکھائی گئی،رپورٹ میں شائقین کر کٹ کا جوش اور پی سی بی کی طرف سے سیکیورٹی کیلئے کئے گئے انتظامات کو تمام ممبر ممالک نے سراہا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.