آئی سی سی کارسمی عہدہ ہونے کے باوجود پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی کرکٹ سیریز کی بحالی کی ہر ممکن کوشش کرونگا ‘دونوں ممالک کے درمیان کھیل کے عالمی امیج کیلئے باہمی سیریز بہت اہم ہے،یہ کام آسان نہیں تاہم میں اس حوالے سے کچھ کر نا چاہتا ہوں ،’مجھے فخر ہیکہ تمام ممالک مجھے بہت عزت دے رہے ہیں اور میں انتہائی خوش ہوں،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نو منتخب صدر ظہیر عباس کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 28 جون 2015 21:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 جون۔2015ء) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے نو منتخب صدر ظہیر عباس نے کہا ہے کہ رسمی عہدہ ہونے کے باوجود پاکستان اور بھارت کے درمیان باہمی کرکٹ سیریز کی بحالی کی ہر ممکن کوشش کرؤں گا۔سابق ٹیسٹ کپتان نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ رسمی عہدہ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ وہ کچھ نہیں کر سکتے۔ مجھے اس کھیل سے پیار ہے اور اگلے ایک سال میں میں عالمی کرکٹ کیلئے کچھ کرنا چاہتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ میں بھارت اورپاکستان کرکٹ میچ دوبارہ شروع کرانے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہتا ہوں کیونکہ دونوں ملکوں کی عوام یہی چاہتے ہیں اور اس کھیل کے عالمی امیج کیلئے باہمی سیریز بہت اہم ہے۔ظہیر عباس نے مزید کہا کہ وہ جانتے ہیں کہ یہ آسان کام نہیں کیونکہ پاک بھارت کرکٹ تعلقات کا دارومدار دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی تعلقات پر ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.