دورہ زمبابوے کیلئے بھارت کے 15رکنی سکواڈ کا اعلان،اجنکے رہانے کپتان مقرر
پیر 29 جون 2015 14:58
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء ) بھارت نے دورہ زمبابوے کے لیے 15رکنی نوآموز سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، اجنکے رہانے ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دیں گے۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کی جانب سے جاری کردہ سکواڈ اجنکے رہانے، مرلی وجے، امبتی رائیڈو، منوج تیواری، کیدار جادھو،روبن اتھاپا، منیش پانڈے، ہربھجن سنگھ، اکشر پٹیل، کرن شرما، دھول کلکرنی، سندیپ شرما،موہت شرما، سٹورٹ بنی اور بھونیشور کمار پر مشتمل ہے۔
بھارتی سلیکٹر ز نے ٹیم کے مستقل کپتان ایم ایس دھونی سمیت تجر بہ کار کھلاڑیوں ویرات کوہلی، سریش راہنا، روندرا جدیجا، روہت شرما، شیکھر دھون،روی چندرن ایشون اور امیش یادو کو مسلسل کھیلنے کے سبب آرام دینے کے لیے ٹیم میں شامل نہیں کیا جب کہ تجربہ آف سپنر ہربھجن سنگھ کی ون ڈے ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.