ضرب عضب، کراچی آپریشن تمام جماعتوں کی مشاورت سے شروع کیا گیا، اعجاز الحق
پاک فوج نے ملک میں امن وامان کی فضاء قائم کرنے کیلئے اندرونی، بیرونی قوتوں کا مقابلہ کر کے بدامنی کا قلعہ قمع کردیا دہشت گردوں سے تعلق رکھنے والوں کو جان لینا چاہئے ان کے احتساب کا وقت آ پہنچا ہے، وائٹل گروپ نے رمضان دستر خوان لگا کر ملک وقوم، علاقے کے دل جیت لئے ہیں، صحافیوں سے گفتگو
پیر 29 جون 2015 17:35
ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سر براہ وممبر قومی اسمبلی اعجاز الحق نے کہا ہے کہ ضرب عضب اور کراچی آپر یشن تمام جماعتوں کی مشاورت سے شروع کیا گیا۔پاک فوج نے ملک میں امن وامان کی فضاء قائم کرنے کے لئے تمام اندرونی اور بیرونی قوتوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے ملک سے بد امنی کا قلعہ قمع کر دیا ہے ۔
اور یہ آپر یشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں ہو جاتا ۔ بعض سیاسی جماعتوں کے قائد ین نے بند آنکھیں کی ہوئی ہیں انہیں کچھ نظر نہیں آرہا البتہ کھلی آنکھوں والے سب کچھ دیکھ رہے ہیں جو لوگ اپنے ملک کے ساتھ مخلص اور دہشت گردی کے خلاف ہیں انہیں کسی بھی قسم کی کوئی پر یشانی نہ ہے البتہ دہشت گردوں سے تعلق رکھنے والوں کا یہ اب جان لینا چاہئے کہ ان کے لئے پر یشانی بھی ہیں اور احتساب کا وقت بھی آن پہنچا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.