منیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سید ہاشم رضا زیدی سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات
بجلی کے بریک ڈاؤن ،بعض جگہ ،پمپس کی استعداد کار میں کمی کے باعث بھی پانی کی فراہمی میں کمی واقع ہوتی ہے ،دریائے سندھ سے بھی کراچی کیلئے پانی کے کو ٹہ میں اضافہ نا گزیر ہے،ایم ڈی واٹر بورڈ
پیر 29 جون 2015 22:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) منیجنگ ڈائریکٹر کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سید ہاشم رضا زیدی سے ورلڈ بینک کے وفد نے ملاقات کی ، جن میں سینئر سینیٹری انجینئر اینڈریاس روہڈی(Andreas Rohde) ،ماہر معاشیات پیٹر ایلیس(Peter Ellis)، شہناز ارشد،ماہر فراہمی و نکاسی آب جوئیل کولکر(Joel Kolkerzl) ،پروگرام لیڈر Jaafar Friaa اور چیف اکنامسٹ پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ جنوبی فتح آر۔
مامی(Fateh R ۔Mami) بھی شامل تھے،ایم ڈی واٹر بورڈ سید ہاشم رضا زیدی ڈی ایم ڈی پلاننگ مشکورالحسنین پروجیکٹ ڈائریکٹر K-4سلیم صدیقی اور SIIIکے کنسلٹنٹ نے واٹر بورڈ کے میگا پروجیکٹس( واٹراینڈ سیوریج )کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ، ڈی ایم ڈی پلاننگ مشکور الحسنین ،ڈی ایم ڈی ٹیکنیکل سروسز افتخار احمد خان ،پروجیکٹ ڈائریکٹر K-4سلیم صدیقی ، پی ڈی ،SIII امتیاز مگسی سینئر ڈائریکٹر ریوینو جاوید شمیم ، چیف انجینئر نور محمد چوہان ، سکندر زرداری ، اسد اﷲ خان ،خرم شہزاد، محمد ایوب شیخ،حسن اعجاز کاظمی اور امجد حبیب بھی مو جود تھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.