اسلام آباد،سید پور میں دوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں2 خواتین سمیت 14 افرادزخمی،پولی کلینک منتقل
دونوں گروپوں میں دوبارہ تصادم سے پولی کلینک ہسپتال میدان جنگ بن گیا کوہساراور آبپارہ پولیس اسٹیشن میں الگ الگ مقدمات درج
پیر 29 جون 2015 23:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) اسلام آباد کے نواحی علاقے سید پور میں دوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں2 خواتین سمیت 14 افرادزخمی ہو گئے جنہیں پولی کلینک ہسپتال منتقل کر د یا گیا جہاں دونوں گروپوں میں دوبارہ تصادم سے پولی کلینک ہسپتال میدان جنگ بن گیا، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، کوہساراور آبپارہ پولیس اسٹیشن میں الگ الگ مقدمات درج کر لئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق سید پور کے محلہ من ڈھری میں صابر گروپ اپنے مکان کا گیٹ لگا رہا تھا جبکہ دوسرے گروپ اورنگزیب نے منع کیا جس پر لڑائی جھگڑا شروع ہوگیا، جس میں پانچ افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو کوہسار پولیس نے پولی کلینک منتقل کر دیا۔ بعد میں دونوں گروپوں میں پولی کلینک کی ایمر جنسی وارڈ میں آزادانہ ڈنڈے اور لاٹھیوں کا استعمال کیا یا جس میں دونوں گروپ کے 14 افراد زخمی ہو گئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.