پولیس رمضان بازاروں ا وردیگر مقامات پر فرائض کی ادائیگی عبادت سمجھ کر کرے‘ڈی ایس پی ٹریفک رحیم یارخان
منگل 30 جون 2015 14:57
رحیم یارخان۔ 30 جون (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء) ڈی ایس پی ٹریفک رحیم یارخان عظمت کامران لودھی نے کہا ہے کہ اہلکار رمضان بازاروں ا ور دیگر مقامات پر فرائض کی ادائیگی عبادت سمجھ کر کریں ۔ چاند رات اور عیدالفطر کے ایام چیلنج ہوں گے ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے رمضان المبارک کے دوران رمضان بازار ، شاپنگ سنٹرز ، چاند رات اور عیدالفطر کی ڈیوٹی کے سلسلہ میں ٹریفک سٹاف سے منعقدہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ رمضان بازار ، شاپنگ سنٹرز میں ٹریفک جام نہ ہونے دیں کیونکہ آئے روز بازار میں رش بڑھ رہا ہے اس لئے ہردن نئے جوش و جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں اور اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے فرائض منصبی اداکریں ۔ انہوں نے اہلکاروں کو چاند رات اور عیدالفطر کے روز ڈیوٹی کو چیلنج کے طور پر ادا کرنے کی ہدایت کی اور انہیں اس سلسلہ میں مختلف ہدایات دیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.