حکومت پنجاب غربت کے خاتمے کے لئے نوجوانوں کی سکل ٹریننگ اور روزگار کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے ‘راجہ اشفاق سرور
متحرک اور فعال این جی اوز کے ساتھ مشترکہ لائحہ عمل کے ذریعے غریب افراد کو سود سے پاک قرضے دئیے جارہے ہیں‘صوبائی وزیر
منگل 30 جون 2015 18:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 جون۔2015ء ) صوبائی وزیر محنت وانسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نوجوانوں کی سکل ٹریننگ اور سو د سے پاک قرضوں کے ذریعے روزگار کی فراہمی کے لئے متحرک اور فعال این جی اوز کے ساتھ مشترکہ لائحہ عمل اپنا رہی ہے۔انہوں نے یہ بات پاکستانی پاورٹی ایلیویشن فنڈکے چیف ایگزیکٹوقاضی عظمت عیسیٰ کی قیادت میں وفد سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
این جی او کے وفد میں صائمہ لیاقت خان،یاسر اشفاق اور ڈاکٹر آصف شامل تھے جبکہ سیکرٹری لیبر عشرت علی، اراکین صوبائی اسمبلی سائرہ افتخار اور رمیش سنگھ اروڑا،چیئرمین ٹیوٹاعرفان قیصر شیخ، ایم ڈی پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل سجاد نصیر، چیف آپریٹنگ آفیسر پنجاب سکل ڈویلپمنٹ فنڈ علی اکبر بوسن،پراجیکٹ ڈائریکٹر جاوید گل اور محکمہ لیبر کے دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.