پشاور سے پولٹری اور مویشیوں کی افغانستان برآمد پر پابندی
منگل 30 جون 2015 23:36
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 جون۔2015ء) ضلعی انتظامیہ نے ماہ رمضان میں گوشت کی آسمان چھوتی قیمتوں میں روک تھام کیلئے پولٹری اور مویشیوں کی افغانستان برآمد پر پابندی لگا دی۔ پشاور کے ڈپٹی کمشنر ریاض خان محسود کے دفتر سے جاری سرکلر کے مطابق یہ پابندی کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 144 کے تحت ایک مہینے تک لگی رہے گی۔
(جاری ہے)
سرکلر میں مزید بتایا گیا کہ پابندی کی خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
ضلعی انتظامیہ کا دعوی ہے کہ گوشت کی قیمتوں میں بے انتہا اضافے کو روکنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا۔ دہائیوں سے مٹن، بیف، چکن اور مویشیوں کی غیر قانونی ڈھنگ سے افغانستان برآمد سے رمضان اور عید الاضحیٰ جیسے خاص موقعوں پر مقامی مارکیٹ شدید متاثر ہوتی ہےمزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.