بگ تھری سے دیگر بورڈز کو بھی فائدہ پہنچا، للت مودی کے بیان کا جواب دینا پسند نہیں، سری نواسن
بدھ 1 جولائی 2015 14:07
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) آئی سی سی نے باغی لیگز کے خطرات کو ہوا میں اڑا دیا، چیئرمین این سری نواسن کا کہنا ہے کہ کسی بھی ایسے ایونٹ کیلیے کامیاب رہنا بہت مشکل ہے، صدیوں سے موجود اسٹرکچر کا مقابلہ راتوں رات نہیں کیا جا سکتا، انھوں نے کہا کہ میں للت مودی کے کسی بیان کا جواب دینا پسند نہیں کرتا، بگ تھری اصلاحات سے دیگر بورڈز کو بھی فائدہ پہنچا ہے۔
ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کے بارے میں کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا، خوشی ہے کہ ڈی آر ایس پر بھارتی بورڈ ڈٹا ہوا ہے،سری نواسن نے ان خیالات کا اظہار ایک انٹرویو میں کیا۔ انھوں نے کہا کہ کسی بھی باغی لیگ کی تشکیل آسان نہیں ہے، کرکٹ کئی ممالک میں بہت پہلے سے موجود اور اسکی جڑیں کافی گہری ہیں، آسٹریلیا اور انگلینڈ میں صدیوں سے یہ کھیل ہو رہا ہے، بھارت میں بھی 80، 90 برس ہو چکے، اس کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا، ا?ئی سی سی ایونٹس کی کامیابی اور مہنگے میڈیا رائٹس کو دیکھ کر راتوں رات اس کی جگہ لینے کی کوشش کامیاب نہیں ہوسکتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
صائم ایوب فارم میں واپسی سے صرف ایک اچھی اننگز دور ہے: بابر اعظم
-
پی سی بی نے چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے تین وینیوز پیش کر دیئے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.