ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے بد عنوان عناصر کو کیفر کردار تک لے جانا ناگزیر ہے ،ضیاء اﷲ آفریدی
پاکستان تحریک انصاف کی دھاندلی کے خلاف منظم جدو جہد تبدیلی کا نقطہ آغاز ہے ،وز یرمعدنی ترقی خیبرپختونخوا
بدھ 1 جولائی 2015 17:22
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) پاکستا ن کو درپیش جدید چیلنجز سے نمٹنے اور اسے بحرانوں سے نکالنے کیلئے قومی سوچ کی حامل سیاست قیادت کا ہونا ناگزیر ہے جس کا اپنا دامن کرپشن سے پاک ہو اور ملک دشمن عناصر کے خلاف دلیررانہ اقدامات اٹھا سکے۔ پاکستان تحریک انصاف بدعنوانی اور لوٹ مار کی بیخ کنی میں مصروف عمل ہے جس کا عملی مظاہر ہ خیبر پختونخوا میں بحوبی دیکھا جاسکتا ہے۔
ان خیالات کا اظہار خیبر پختونخوا کے وزیر برائے معدنی ترقی ضیاءُ اﷲ آفریدی نے بدھ کے روز پشاور میں سماجی نمائندوں کے ایک وفد سے گفتگو کر تے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی زیر قیادت موجودہ صوبائی حکومت نے عوامی توقعات کے مطابق نظام کی تبدیلی کیلئے بھر پور اقدامات کئے ہیں جن کے نتائج بر آمد ہونا شروع ہو چکے ہیں جس پر عوام نے ووٹ کے ذریعے اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.