وزیراعظم کی کراچی میں گرمی سے اموات کے دوران فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کے کردارکی تعریف
بدھ 1 جولائی 2015 17:51
کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں گرمی سے ہونیوالی اموات کے دوران فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کے کردار کو سراہا ۔
(جاری ہے)
بدھ کو وزیراعظم نواز شریف کے دورہ کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر عبدالباری ، رمضان چھیپا ، فیصل ایدھی ، شکیل دہلوی ، یوسف اور ڈاکٹر غفار شامل تھے ۔
ملاقات میں گورنر سندھ عشرت العباد ، وفاقی وزراء چوہدری نثار ، پرویز رشید ، مشاہد اﷲ خان ، عبدالقادر بلوچ ، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ اور سندھ کابینہ کے ارکان بھی موجود تھے ، وزیراعظم نواز شریف نے کراچی میں گرمی سے ہونیوالی اموات کے دوران فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی تعریف کیمزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.