پاکستان کو معاشی طور پر چلانے والے اور سب سے زیادہ ریونیودینے والے شہر کراچی کو بے یار و مددگار چھوڑدیا گیا ہے، مولانا تنویر الحق تھانوی
بدھ 1 جولائی 2015 18:21
کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) حق پرست سینیٹر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین مولانا تنویر الحق تھانوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو معاشی طور پر چلانے والے اور سب سے زیادہ ریونیودینے والے شہر کراچی کو بے یار و مددگار چھوڑدیا گیا ہے ایک طرف ہیٹ اسٹروک اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے باعث معصوم جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے جبکہ سیاسی و مذہبی جماعتیں الزام تراشی اور لاشوں پر سیاست چمکانے میں مصروف عمل ہیں ۔
یہ بات انہوں نے کراچی سے اپنے جاری کردہ بیان میں کہی ان کامزید کہنا تھا کہ ہیٹ اسٹروک اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں رو ز اضافہ ہوتا جارہا ہے تاہم کے الیکڑک کے اس غیر مناسب رویے کا نوٹس لے کر قانونی کاروائی کی جائے کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا معاملہ کوئی نیا نہیں ہے اگر قبل اذ وقت لوڈ شیڈنگ کی روک تھام کے لئے اقدامات کئے جاتے تو آج انسانی جانوں کا ضیاع اس حد تک نہیں ہوتا انہوں نے مزید کہا کہ اخباری بیانات کے زریعے الزام تراشی کرنے سے مسائل کا حل ممکن نہیں فرائض کی ادائیگی کے لئے اقدامات کرنا ضروری ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.