ظالم حکمران جلد اپنے منطقی انجام تک پہنچیں گے،سندھ کے نوجوان روزگار کے حصول کیلئے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں
تحریک انصاف سندھ کے چیف آرگنائزر ڈاکٹر عارف علوی کامستحق خاندانوں میں اشیا ء تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
بدھ 1 جولائی 2015 18:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے چیف آرگنائزر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ظالم حکمران ایک دن اپنے منطقی انجام تک ضرور پہنچیں گے ۔سندھ کے نوجوان روزگار کے حصول کے لئے در بدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں انہیں نوکری کہیں نہیں مل رہی کیونکہ صوبائی حکومت ، وزراء نوکریاں بیچنے کی منڈیا لگا چکے ہیں ۔
وہ بدھ کو اپنے حلقہ این اے250اور پی ایس 113کے علاقے قیوم آباد کے غریب مستحق خاندانوں میں اشیا ء خوردونوش کے پیکٹ تقسیم کر رہے تھے اس موقع پر ان کے ہمراہ رکن سندھ اسمبلی ثمر علی خان ، افتخار فاروقی اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ سندھ کی حکمران جماعت کے وزراء اپنے سیاسی مخالفین کو دیوار سے لگانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.