میاں چنوں میں خاتون کے ہاں تین جڑواں بچوں کی پیدائش
بدھ 1 جولائی 2015 19:52
میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء)میاں چنوں کے نجی ہسپتال میں کامیاب ڈلیوری آپریشن کے بعد خاتون کے ہاں تین جڑواں بچوں کی پیدائش،بچوں میں دو لڑکے اور ایک لڑکی شامل ہیں،اہل خانہ نے بچوں کی پیدائش کو خدا کی رحمت قرار دیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 16/8BRکے رہائشی چوہدری محمد زبیر اسلم کی بیوی کوڈلیوری آپریشن کیلئے نجی الرحمان سرجیکل ہسپتال میں لایا گیا جہاں لیڈی ڈاکٹربینظیر ساجد نے کامیاب آپریشن کیے،جسکے بعد تین بچوں کی پیدائش ہوئی،بچوں میں دولڑکے اور ایک لڑکی شامل ہے،لیڈی ڈاکٹر کے مطابق زچہ بچہ خیریت سے ہیں،جبکہ بچوں کے والد نے بتایا کہ میں اﷲ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اﷲ نے مجھے دو پھول جیسے دو بیٹوں اور ایک بیٹی جیسی نعمت سے نوازا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.