ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے ’’دہشتگردوں کوابدی‘‘انجام تک پہچاناہوگا ‘علامہ راغب حسین نعیمی
عالم اسلام کی بقاء کیلئے مسلمان ذاتی اختلافات ختم کرکے اسلام کی سر بلندی کیلئے کردار ادا کریں ‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ
بدھ 1 جولائی 2015 21:03
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء)معروف مذہبی اسکالرجامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ محمد راغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے ’’دہشتگردوں کوابدی‘‘انجام تک پہچاناہوگا۔ عالم اسلام کی بقاء اور استحکام کیلئے مسلمان اپنے ذاتی اختلافات ختم کرکے اسلام کی سر بلندی کیلئے کردار ادا کریں۔مسلمہ امہ کے زوال کی بنیادی وجہ اسلام کے’’ فلسفہ اتحاد‘‘سے انحراف اورروگردانی ہے۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز جامعہ نعیمیہ میں علماء و مشائخ کے ایک وفدسے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔انہوں نے مزید کہاکہ قیام امن کے لئے ضروری ہے کہ دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے ساتھ انکو پنا ہ دینے ،مالی معاونت اور ہمدردی اور حمایت کرنے والوں کے خلاف بھی بلاامتیاز کاروائی عمل میں لائی جائے اور انکے مقدمات فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.