خانیوال ، بچوں کی لڑائی پر 5افراد کا گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ وحشیانہ تشدد ،کپڑے پھاڑ دیئے، ایک خاتون شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتا ل منتقل
بدھ 1 جولائی 2015 22:39
خانیوال( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء ) بچوں کی لڑائی پر 5افراد کا گھر میں گھس کر خواتین پر حملہ وحشیانہ تشدد کپڑے پھاڑ دئے ایک خاتون شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتا ل داخل پولیس مصروف تفتیش ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بچوں کی لڑائی کا بدلہ لینے کیلئے گذشتہ روز بنک کالونی مہر شاہ کے رہائشی اصغر کے گھر 5افراد مقصود ،عمران ،عرفان اپنے دو نامعلوم ساتھوں کے ہمراہ جو کہ ڈنڈوں سوٹوں اور کلہاڑی سے لیس ہو کر گھر میں گھس گئے اور گھر میں موجود خواتین آسیہ اور رقیہ بی بی پر تشدد کر نا شروع کردیا ۔
بالوں سے پکڑ کر گھسٹتے رہے اور ان کے کپڑے بھی پھاڑ دئے شور واویلہ پر اہل اکھٹے ہو گئے جن کو دیکھ کر ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ملزمان کے تشدد سے دونوں خواتین شدید زخمی ہو گئیں ان میں سے رقیہ بی بی کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتا ل خانیوا ل داخل کر و ادیا گیا پولیس تھانہ صدر خانیوا ل مصروف تفتیش ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.