مسلم لیگ (ن) میں کسی جعلساز کیلئے کوئی جگہ نہیں ،چوہدری اشرف گجر
بدھ 1 جولائی 2015 22:55
اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) شکایات سیل کے کنوئینر اور مرکزی رہنماء چوہدری محمد اشرف گجر نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) قائد اعظم کے نظریات کی محافظ جماعت ہے اور کسی بھی جعلساز کیلئے پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو اسلام آباد کے شہریوں سے ملاقات کے دوران کیا۔
چوہدری محمد اشرف گجرکو اسلام آباد کے شہریوں نے چند لوگوں کے نام دیئے جن کی زیرِ سرپرستی رشتہ داروں نیز اْن کے فرنٹ مینوں کی جانب سے دھوکہ دہی اور فراڈ سے قیمتی جائیدادوں اور عمر بھر کی پونجی سے محروم کرنے کی شکایت کرتے ہوئے کروڑوں روپے فراڈ کی بابت کئی ایف ،آئی آرز ( FIRs)کی نقول فراہم کیں۔ چوہدری محمد اشرف گوجر ایڈووکیٹ نے متاثرین کو یقین دلایا کہ مسلم لیگ ن اسلام آباد میں لینڈ مافیا، قبضہ گروپوں، پراپرٹی مافیا، ڈرگ مافیا اور مجرمانہ ذہن رکھنے والے عناصر کیلئے کوئی جگہ نہیں ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.