بہارہ کہو ہاؤسنگ سکیم کاتنازعہ نیب کی ثالثی میں حل کرلیا جائے گا، ایف جی ای ایچ ایف
بدھ 1 جولائی 2015 22:59
اسلام آباد ۔ یکم جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ یکم جولائی۔2015ء) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ فاؤنڈیشن نے کہا ہے کہ بہارہ کہو ہاؤسنگ سکیم کاتنازعہ نیب کی ثالثی میں حل کرلیا جائے گا۔ ایف جی ای ایچ ایف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فاؤنڈیشن نے 2009 ء میں میسرزگرین ٹری لمیٹڈ سے تین ہزار کنال زمین 3254 پلاٹس بنانے کیلئے خریدی۔
(جاری ہے)
حکام نے کہا کہ میسرز نیسپاک نے بہارہ کہو کا سروے کیا اور ایک رپورٹ جمع کرائی کہ مجوزہ تعداد میں پلاٹوں کیلئے مزید800 کنال ہموار زمین کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کی مداخلت سے تمام حل طلب معاملات حل کرلئے جائیں گے جبکہ میسرز گرین ٹری لمیٹڈ نے فوری طور پر کام شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وفاقی ملازمین کیلئے خوشخبری ہے جو کئی سالوں سے پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے منتظر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.