امریکہ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کے قانون کے پاس ہونے کے بعد ایک ہندوستانی اور پاکستانی ہم جنس پرست مرد جوڑے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
محمد علی بدھ 1 جولائی 2015 23:41
واشنگٹن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 1 جولائی 2015 ء) امریکہ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کے قانون نے ہندوستانی اور پاکستانی مردوں میں بھی قربت پیدا کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کے قانون پاس ہونے کے بعد ہندوستانی اور پاکستانی مردوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے ایک ہندوستانی اور پاکستانی ہم جنس پرست مرد جوڑے کی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا رکھی ہے۔
مذکورہ تصویر میں یہ جوڑا امریکہ میں ہم جنس پرستوں کی شادی کے قانون کے پاس ہونے کے بعد منائے جانے والے جشن میں شریک اور ایک دوسرے کا بوسہ لے رہے ہیں۔ اس تصویر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر دونوں ممالک کے عوام کی جانب سے کہیں تعریف کی جا رہی ہے تو کہیں اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.