لاہور : پی ٹی آئی رہنما عارف علوی نے سوشل میڈیا پر 35پنکچر کے الزام پر معافی مانگ لی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 جولائی 2015 12:24
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 جولائی 2015 ء) : پی ٹی آئی کے رہنما عارف علوی نے35 پنکچر کا الزام عائد کرنے پر معافی مانگ لی، عارف علوی کا کہنا تھا کہ افواہوں اور غلط اطلاعات پر یقین نہیں کرنا چاہئیے تھا، 35 پنکچر کا الزام بغیر تصدیق کے لگایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے الزام لگایا پھر معافی مانگ لی غلطی ہو گئی۔
(جاری ہے)
دوسری جانب نجم سیٹھی نے غلطی تسلیم کرنے پر عارف علوی کو اپنے ٹویٹر پیغام میں شکریہ کہا۔
یاد رہے کہ گذشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چئیر مین نے بھی اس بات کی وضاحت کی تھی کہ یہ الزام افواہوں کی بنا پر لگایا گیا تھا۔ تاہم پی ٹی آئی کی جانب سے کی جانے والی یہ پہلی با ضابطہ معذرت ہے جو پی ٹی آئی رہنما عارف علوی کے ٹویٹ کی شکل میں سامنے آئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.