قومی ٹیم کی تیسرے ٹیسٹ سے قبل سخت گرمی میں ٹریننگ
جمعرات 2 جولائی 2015 13:27
پالی کیلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکاسے فیصلہ معرکہ آرائی کیلئے بھرپور تیاری کررہی ہے۔ پالی کیلے میں ٹریننگ کے دوران کھلاڑی دوسرے ٹیسٹ کی غلطیوں کو دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تین ٹیسٹ کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔ گال میں پہلا ٹیسٹ مصباح الیون نے دس وکٹوں سے جیتا۔
کولمبو میں اینجلومیتھیوز الیون نے سات وکٹوں کی فتح سے سیریز برابرکرلی۔دونوں ٹیمیں کل سے پالی کیلے میں فیصلہ کن معرکے کیلئے صف آراہوں گی۔ ٹیسٹ کی فاتح ٹیم سیریز بھی اپنے نام کرلے گی۔ اسی مقصد کے حصول کے لئے پاکستان ٹیم بھرپور تیاری کررہی ہے۔گذشتہ روز پریکٹس سیشن میں کھلاڑیوں نے بولنگ،بیٹنگ اورفیلڈنگ کی خامیاں دورکرنے کی کوشش کی،پریکٹس سیشن میں ہیڈ کوچ وقار یونس نے فاسٹ باؤلرز کو لیکچر بھی دیا، دوسرے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے مصباح الیون کو کھیل کے تینوں شعبوں میں آوًٹ کلاس کردیاتھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.