پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس
جمعرات 2 جولائی 2015 16:05
اسلام آباد ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے2003-04 ء کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق نادرا کی بے قاعدگیوں پر نا پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آڈٹ اعتراضات نمٹانے کیلئے پی اے سی کا کندھا استعمال نہیں ہونا چاہئے اس کیلئے تمام قانونی تقاضے پورے کرنے چاہئیں۔ جمعرات کو اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے کنوینر سید نوید قمر کی زیرصدارت ہوا۔
اجلاس میں کمیٹی کے ارکان ڈاکٹردرشن اور جنید انورچوہدری سمیت متعلقہ سرکاری اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ اور اس کے ماتحت اداروں کے 2003-04ء کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیاگیا۔ آڈٹ حکام کی جانب سے پی اے سی کو بتایا گیا کہ نادرا کی جانب سے2000ء میں ڈیٹا سکیننگ کیلئے 230 ملین روپے کا ٹھیکہ ایک غیر پیشہ ور کمپنی کو دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.