فلڈ اینڈ رین ایمرجنسی 2015۔اہم اجلا س ،آبی گزر گا ہو ں سے تجاوزا ت ختم کی جا ئیں گی، چیف سیکرٹری سندھ
جمعرات 2 جولائی 2015 18:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن کی زیر صدا ر ت جمعرات کو اعلیٰ سطحی اجلا س میں مو ن سو ن و سیلا ب 2015کے پیش نظر ہنگا می انتظا ما ت اور حکمت عملی کا جا ئز ہ لیا گیا ،اجلا س میں سینئر ممبر بو ر ڈ آف ریو نیو ممتا ز علی شا ہ ،سیکریٹری آبپا شی ظہیر شا ہ ،کمشنر کرا چی شعیب احمد صدیقی ،سیکریٹری خزا نہ سہیل را جپو ت ،ڈی جی پی ڈی ایم اے سلما ن شا ہ ،فا ئیو کو ر ( 5 Crops)انجینئرز ری پریزینٹو ز اور دیگر افسرا ن نے شر کت کی ۔
ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی رو شن علی شیخ اور ایم ڈی سیڈ ا با بر آفندی بھی مو جو د تھے ۔چیف سیکریٹری نے کمشنر کرا چی کو ذمہ دا ر ی تفویض کی کہ وہ کرا چی میں متوقع با رشو ں کے پیش نظر مشکلا ت سے مو ثر طو ر پر نمٹنے کے لئے کے ایم سی ،ڈسٹڑکٹ میو نسپل کا رپو ریشنز ،کنٹو نمنٹ بو ر ڈ اور دیگر متعلقہ ادا رو ں کا اجلا س منعقد کریں اور مو ن سو ن 2015سے نمٹنے کے لئے بلدیہ عظمیٰ کرا چی کی حکمت عملی (رین ایمرجنسی پرو گرا م ) وضع کرنے میں رہنما ئی اور تعا و ن کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے جاری‘احتجاج کرنے والے طلبہ کے ساتھ مذکرات ناکام
-
اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالثی کے لیے قطر پر دباﺅ‘تنقید پر دوحہ کا اظہار ناراضگی
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
پنجاب پولیس کی خاتون پولیس افسرایس ایس پی رفعت بخاری عالمی ایوارڈ کیلئے منتخب
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.