جڑی بوٹیوں کی وجہ سے دھان کی پیداوار کم ہو جاتی ہے،زرعی ماہرین
جمعرات 2 جولائی 2015 20:56
ملتان ۔2 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) نظامت زرعی اطلاعات ملتان کے ترجمان کے مطابق جڑی بوٹیوں کی وجہ سے دھان کی پیداوار 17 سے لے کر 39 فیصد تک کم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ہر سال پنجاب میں لاکھوں ٹن چاول جڑی بوٹیوں کی نذر ہو جاتا ہے۔ترجمان کے مطابق جڑی بوٹیوں سے متاثرہ کھیتوں کی پیداوار غیر معیاری ہوتی ہے اور مارکیٹ میں اس کی صحیح قیمت نہیں لگتی۔
بعض جڑی بوٹیاں مثلاً ڈھڈن کے بیج مونجی کے بیج کے ساتھ مل کر اس کی کوالٹی متاثر کرتے ہیں۔ اس قسم کی غیر معیاری پیداوار کی بازار میں قیمت کم ملتی ہے۔ ڈیلا، گھوئیں، بھوئیں، سوانکی اور ڈھڈن دھان کے بعض کیڑوں اور بیماریوں کو بڑھا دیتی ہیں جن کی وجہ سے دھان کی فصل بری طرح متاثر ہوتی ہے۔ اگر دھان کی فصل میں کثیر تعداد میں جڑی بوٹیاں اگ آئیں تو ان کی تلفی کے لئے جڑی بوٹی مار زہروں کا استعمال ناگزیر ہو جاتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.