صوبائی حکومت اقلیتی برادری کی فلاح وبہبود اور انکے حقوق کے تحفظ کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی سردار سورن سنگھ
جمعرات 2 جولائی 2015 21:01
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور سردار سورن سنگھ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت اقلیتی برادری کی فلاح وبہبود اور انکے حقوق کے تحفظ کیلئے بھرپور اقدامات اٹھا رہی ہے۔اور اس ضمن میں گزشتہ65 سالوں میں پہلی بار0.5فیصد اقلیتی کوٹہ کوبڑھا کر 3فیصد تک کر دیا ہے جبکہ اسے مزید 5فیصد تک بڑھانے کے لئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو سفارشات پیش کی گئی ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اوقاف ہال پشاورمیں اقلیتی طلبہ و طالبات میں تعلیمی وظائف کے چیکس تقسیم کے موقع پر منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیاجسکا اہتمام محکمہ اوقاف نے کیا تھا۔اس موقع پر سیکرٹری اوقاف ،مذہبی و اقلیتی امور احمد حسن،ایڈمنسٹریٹراوقاف ارشاداحمد،اقلیتی طلبہ و طالبات اور والدین نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.