نوشہرہ، سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ کاعملے کے ہمرا چھاپہ ،سیکرٹری یوسی گنڈھیری امجد علی کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا
جیب سے رشوت کی لی گئی دوہزار روپے کی دستخط شدہ رقم برآمد، سیکرٹری یونین کونسل پیدائشی سرٹیفکیٹ، نکاح رجسٹریشن، فوتگی سرٹیفکیٹ ، طلاق سرٹیفکیٹ، انصاف کارڈ میں 80روپے فیس کی بجائے ہزاروں روپے بٹور رہا تھا، عوامی شکایت پر دھر لیاگیا، ساتھیوں کیخلاف بھی کارروائی کا فیصلہ
جمعرات 2 جولائی 2015 21:22
نوشہرہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) سول جج جوڈیشل مجسٹریٹ اصغر علی کا محکمہ انسداد رشوت ستانی کے سرکل افیسر ضلع نوشہرہ محمد طیب خان اورعملے کے ہمرا یونین کونسل گنڈھیری پر چھاپہ سیکرٹری یوسی گنڈھیری امجد علی کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔ اس کی جیب سے رشوت کی لی گئی دوہزار روپے کی دستخط شدہ رقم برامد، سیکرٹری یونین کونسل پیدائشی سرٹیفکیٹ، نکاح رجسٹریشن، فوتگی سرٹیفکیٹ ، طلاق سرٹیفکیٹ، انصاف کارڈ میں اسی روپے فیس کی بجائے ہزاروں روپے بٹور رہا تھا۔
اور عوامی شکایت پر اس کو دھر لیاگیا۔ اس کے دیگر ساتھیوں کے خلاف بھی کاروائی کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ تفتیش کا دائر ہ وسیع کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق سمیع اللہ ولد زید خان ساکن بہرام کلے رسالپور نے تھانہ انٹی کرپشن نوشہرہ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ یوسی گنڈھیری کا سیکرٹری امجد علی ولد فرہاد خان سرعام غریبوں کودونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.