ہماری ناکامیوں کی بڑی وجہ قرآن پاک سے دوری ہے،احسن اقبال
قرآن پاک کی تلاوت تو کرتے ہیں لیکن سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے، قرآن زندگی کے ہر شعبے کے لئے ہدایات کا درس دیتا ہے۔،صوت القرآن ریڈیو چینل کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعرات 2 جولائی 2015 22:11
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہماری ناکامیوں کی بڑی وجہ قرآن پاک سے دوری ہے۔ قرآن پاک کی تلاوت تو کرتے ہیں لیکن سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے۔ قرآن زندگی کے ہر شعبے کے لئے ہدایات کا درس دیتا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار صوت القرآن ریڈیو چینل کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اپنے خطاب میں کہی۔
احسن اقبال کا کہنا تھا کہ صوت القرآن ریڈیو چینل 24 گھنٹے ترجمے کے ساتھ قرآن کی تلاوت کی سہولت موجود ہو گی۔ قرآن دوسروں سے حسن سلوک کی تلقین کرتی ہے ان کا کہنا تھا کہ اگر ہم قرآن سے اپنی تربیت جوڑ دیں اور حضرات کے بجائے قرآن کی دلیل کو اپنائیں۔ تو موجودہ وقت میں مسلمانوں کے درمیان اختلافات خود بخود ختم ہو جائیگی۔(جاری ہے)
ہم نے قرآن کے صحیح فہم کو سمجھنے کی کوشش نہیں کی۔
آج ہمارا علم جمود کا شکار ہے۔ آج کیوں ہمارے ہاں ابن سینا‘ ابن الہشم‘ ابن خلدون جیسی ہستیاں پیدا نہیں ہوتیں۔ وجہ یہ ہے کہ انہوں نے قرآن کے میکنزم کو سمجھنے کی کوشش کی تھی۔ جب ہم نے اس کے ساتھ تعلق توڑ دیا علم سے غافل ہو گئے تو دوسروں سے قرض لینے پر مجبور ہو گئے۔ جو دوکاندار قرآن کو سمجھتا ہے تو ان کے ماپ تول میں کبھی فرق نہیں ہوتا۔ ہم قرآن کی تلاوٹ کرتے ہیں لیکن سمجھنے کی کوشش سے قاصر ہیں۔ قرآن کے اندر کاروبار‘ سیاحت‘ سیاست کوئی بھی شعبہ ہو ان کیلئے واضح ہدایات موجود ہیں۔ قرآن ماضی اور مستقبل میں ہماری رہنمائی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ رمضان میں میں نے وزیراعظم کو صوت القرآن ریڈیو چینل کا مشورہ دیا تھا جو انہیں پسند آیا اور اس کے لئے انہون نے خطیر رقم رکھ لیمزید اہم خبریں
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.