شرما اور رائٹ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا،شعیب ملک ٹی ٹونٹی میچز میں زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے 11 ویں بلے باز بن گئے
جمعہ 3 جولائی 2015 18:49
برج ٹاؤن ۔ 3 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) سٹار پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی میچز میں روہت شرما اور لیوک رائٹ کے زیادہ رنزوں کا ریکارڈ توڑ ڈالا۔ ملک نے کیریبین پریمیئر لیگ میں بارباڈوس ٹریڈنٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے سینٹ لوشیا کے خلاف میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ہی شعیب ملک مجموعی طور پر ٹی ٹونٹی میچز میں زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے گیارہویں بلے باز بن گئے ہیں۔
کرس گیل کو ٹی ٹونٹی میچز میں زیادہ رنز بنانے کا عالمی اعزاز حاصل ہے، انہوں نے 7965 رنز بنا رکھے ہیں۔ کیریبین لیگ میں سینٹ لوشیا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں شعیب ملک نے انتہائی جارحانہ بیٹنگ کی، انہوں نے 34 گیندوں پر 52 رنز کی اننگز کھیلی اور اس کے ساتھ انہوں نے شرما اور رائٹ کو زیادہ رنزوں کی فہرست میں پیچھے چھوڑ دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.