شہریوں کا ٹیکسلا۔اسلام آباد اور روات۔اسلام آباد میٹرو پراجیکٹ شروع کرنے کا مطالبہ
جمعہ 3 جولائی 2015 19:11
اسلام آباد ۔3 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس منصوبہ پر کامیاب عملدرآمد کے بعد شہریوں نے ٹیکسلا۔اسلام آباد اور روات۔اسلام آباد میٹرو بس پراجیکٹ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بڑی تعداد میں مسافر روزانہ ٹیکسل، واہ کینٹ، روات اور قرب و جوار کے علاقوں اور دیگر ہاؤسنگ کالونیوں سے روزگار کے سلسلہ میں اسلام آباد آتے ہیں اور انہیں ٹرانسپورٹ کے مسائل کا سامنا ہے۔
”اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء“ سے بات چیت کرتے ہوئے لوگوں بالخصوص طبلاء، سرکاری ملازمین، فیکٹری ورکرز اور مریضوں نے مطالبہ کیا کہ اس روٹ پر ٹرانسپورٹ کی بہتر سروس کی فراہمی کیلئے میٹرو بس سروس پراجیکٹ کا آغاز کیا جائے کیونکہ ویگنوں میں سفر کرنا ان کیلئے انتائی دشوار ہے، نہ صرف زائد کرایہ وصول کرتے ہیں بلکہ ویگن کنڈیکٹر کا رویہ بھی ٹھیک نہیں ہوتا اور مسافروں کو راستے میں اتار دیتے ہیں جبکہ اس کے مقابلہ میں میٹرو بس سروس کا معیار انتہائی بہتر ہے جس کا عملہ انتہائی شائستگی سے پیش آتا ہے اور ٹکٹ کے حصول سمیت بہترین بس سٹیشن اور معیاری سفر کی سہولت دستیاب ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.