ملکی سیاسی قیادت کو ڈیم بنانے پر اتفاق رائے پیدا کر نا ہوگا ورنہ توانائی کا بحران ملک کی معیشت کو تباہ کر دیگا،لیاقت بلوچ
الطاف حسین کی بھارت میں کی جانیوالی تقریر پر آنکھیں بند رکھنے والی جماعتوں کی خاموشی کے باعث کراچی کا یہ حال ہو ا ،دعوتِ افطارسے خطاب
جمعہ 3 جولائی 2015 21:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے مر کزی جنرل سیکریٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی قیادت کو ڈیم بنانے پر اتفاق رائے پیدا کر نا ہوگا ورنہ توانائی کا بحران ملک کی معیشت کو تباہ کر دے گا ۔کراچی بند ہو تو ملکی معیشت کا پہیا رک جاتا ہے ۔جماعت اسلامی نے کئی بار توجہ دلائی کہ بھارت اور را کے ایجنٹ کون ہیں لیکن اسٹبلشمنٹ نے نوٹس نہیں لیا ۔
الطاف حسین کی بھارت میں کی جانے والی تقریر پر آنکھیں بند رکھنے والی جماعتوں کی خاموشی کے باعث کراچی کا یہ حال ہو ا ہے ۔دشمنوں کا ساتھ دینے والوں کو منطقی انجام تک پہنچا یا جائے ۔ کراچی میں امن نا گزیر ہے ۔کراچی کے امن سے پورے ملک کی معیشت وابستہ ہے ۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز کے پی ٹی شادی ہال ،جیکسن کیماڑی میں جماعت اسلامی ضلع غربی کے تحت دعوتِ افطار سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ای ارن پروگرام کے تحت اوکاڑہ میں کو-ورکنگ سنٹر کا افتتاح
-
اینگرو کارپوریشن کا احتساب عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
-
’کمفرٹ زونسے نکلو‘، اس سے ظالمانہ نعرہ اور کوئی نہیں!
-
کم وسائل کے باوجود کوسٹل گارڈز کی کارکردگی بہترین ، انہیں انسداد سمگلنگ کے لئے اہم کردار اداکرنا ہے،وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
یوم مزدورہمیں جبرواستبداد کے خلاف شکاگو کے شہداکی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے،وفاقی وزیر داخلہ کا پیغام
-
نگراں دور کے گندم امپورٹ سکینڈل کی تحقیقات کی منظوری
-
وفاقی وزیرداخلہ کی نادرا سینٹر سکھر میں آئے قوت گویائی سے محروم شہری کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی‘ محسن نقوی
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا پنجاب پولیس میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے،علی امین گنڈا پور
-
پاکپتن میں نئی نویلی دلہن لاکھوں روپے مالیت کے زیورات سمیٹ کر فرار ہوگئی
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر او ربرطا نوی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل سرپیٹرک سینڈرز نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں چھٹی پاکستان برطانیہ استحکام کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کیا،آئی ..
-
آن لائن ٹیکسی کمپنی اوبر نے پاکستان میں اپنی سروس بند کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.