کوئٹہ،کیڈٹ کالج مستونگ میں سالانہ انٹرونگ مقابلہ نعت خوانی کا انعقاد
جمعہ 3 جولائی 2015 22:20
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 جولائی۔2015ء) کیڈٹ کالج مستونگ میں سالانہ انٹرونگ مقابلہ نعت خوانی کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر سرجن رشید لانگو تھے۔ مقابلے میں ہر ونگ سے دو نعت خواں شریک ہوئے، مصنفین کے فرائض پروفیسر جمیل الرحمن اور پروفیسر ناصر مراد نے انجام دیئے۔ نتائج کے مطابق انفرادی طور پر کیڈٹ عزیزاحمد، کیڈٹ نثار احمد اور کیڈٹ رضوان احمد نے بالترتیب اول، دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کی جبکہ عمر ، حید جناح اور اقبال ونگ نے بالترتیب اول دوئم، سوئم اور چہارم پوزیشن حاصل کی۔
تقریب کے اختتام پر تمام کیڈٹس کو تعریفی اسناد سے نوازا گیا جبکہ عمر ونگ کو چمپئن ٹرافی دی گئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر سرجن رشید لانگو نے کہا کہ کیڈٹ کالج مستونگ میں پہلی بار آکر مجھے انتہائی خوشی ہوئی کیونکہ یہاں بلوچستان کے نونہالوں کو بہتری تعلیم وتربیت فراہم کی جارہی ہے جس کا آج مجھے مشاہدہ کرنے کا اتفاق ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.