سندھ سرکارکاایک اور کارنامہ ،مٹیاری میں 25کلومیٹر سڑک صرف 4دن میں مکمل،40کروڑ روپے کاچونالگادیا گیا
ہفتہ 4 جولائی 2015 15:05
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) سندھ سرکارکاایک اور کارنامہ مٹیاری میں 25 کلومیٹر سڑک صرف 4 دن میں مکمل کرلی، 40کروڑ روپے کا چونا لگادیا گیا،سڑک کا کہیں نام ونشان بھی نہیں ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سندھ کے سائیں نے ترقیاتی کاموں میں تیزی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے، دبئی، ترکی اور چین کو پیچھے چھوڑ دیا، 20کلو میٹر کی لیاری ایکسپریس وے 10سال میں نہ بنی لیکن مٹیاری میں 25کلو میٹر سڑک 4دن میں بن گئی، 11جون کو ٹینڈر کھلا اور 15جون کو سڑکیں مکمل ہوگئی، بل بھی ادا کردیئے گئے۔
مٹیاری میں سندھ سرکار کی عیاری کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اشتہار بھی چھپا، ٹینڈر بھی ہوا سڑک بھی بنیں اور پیمنٹ بھی ہوگئی، سب 20دن کی ریکارڈ مدت میں ہوا، مخدوم امین فہیم کے حلقے میں کاغذوں پر سڑکوں کا جال بچھادیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.