وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا راولپنڈی میں نیٹکو بس سٹینڈ کا اچانک دورہ ،مسافروں سے مسائل دریافت کیے
مسافرں کی جانب سے بس سٹینڈ میں سہولیات کی کمی کا نوٹس ، نیٹکو انتظامیہ کو بہتر انتظارگاہ بنانے کی ہدایت
ہفتہ 4 جولائی 2015 23:05
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جولائی۔2015ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے پنڈی میں موجود نیٹکو بس سٹینڈ کا اچانک دورہ کر کے مسافروں سے انکے مسائل دریافت کیے ۔وزیر اعلیٰ مسافرں کی جانب سے بس سٹینڈ میں سہولیات کی کمی کا نوٹس لیسے ہوئے نیٹکو انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر مسافروں کے بہتر انتظارگاہ کے لیے اقدامات کیے جائیں ۔
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے مسافروں کی جانب سے سکردو مینجر کے حوالے سے شکایات موصول ہونے پر نیٹکو حکام کو سکردو منیجر کی جواب طلبی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سکردو سے پنڈی نیٹکو بسوں کی بروقت روانگی یقینی بنایاجائے ۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گانھچے کے مسافروں کی بسوں کے کمی کے حوالے سے شکایت پر متعلقہ حکام کو ہدیت کی کہ گانچھے کے لیے اضافی بس سروس کا آگاز کیا جائے تاکہ دور دراز کے مسافروں کو بہتر سہولیات میسر آسکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.