حافظ آباد میں مردہ جانوروں کا گوشت فروخت کرنے والے 2 افراد گرفتار، 20 من گوشت برآمد
پیر 6 جولائی 2015 15:55
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء): حسن ٹاوٴن میں محکمہ لائیو اسٹاک اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کر کے بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت فراہم کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر کے 20 من گوشت قبضے میں لے لیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق حافظ آباد کے علاقے حسن ٹاوٴن میں پولیس اور محکمہ لائیو اسٹاک نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کر کے لاغر اور مردہ جانوروں کا گوشت فراہم کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 20 من گوشت قبضے میں لے لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے ملزمان کی ارسلان اور کامران کے ناموں سے ہوئی ہے، دونوں افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ چند روز قبل بھی راولپنڈی سے مردہ جانوروں کے گوشت سے بھری گاڑی پکڑی گئی تھی جسے شہر کے مختلف ہوٹلوں اور بازاروں میں فروخت کے لئے لایا گیا تھامزید اہم خبریں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.